خروج 33:9 UGV

9 موسیٰ کے خیمے میں داخل ہونے پر بادل کا ستون اُتر کر خیمے کے دروازے پر ٹھہر جاتا۔ جتنی دیر تک رب موسیٰ سے باتیں کرتا اُتنی دیر تک وہ وہاں ٹھہرا رہتا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 33

سیاق و سباق میں خروج 33:9 لنک