خروج 34:22 UGV

22 گندم کی فصل کی کٹائی کی عید اُس وقت منانا جب تُو گیہوں کی پہلی فصل کاٹے گا۔ انگور اور پھل جمع کرنے کی عید اسرائیلی سال کے اختتام پر منانی ہے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 34

سیاق و سباق میں خروج 34:22 لنک