خروج 35:29 UGV

29 یوں اسرائیل کے تمام مرد اور خواتین جو دلی خوشی سے رب کو کچھ دینا چاہتے تھے اُس سارے کام کے لئے ہدیئے لے آئے جو رب نے موسیٰ کی معرفت کرنے کو کہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 35

سیاق و سباق میں خروج 35:29 لنک