خروج 36:22 UGV

22 ہر تختے کے نیچے دو دو چولیں تھیں۔ اِن چولوں سے ہر تختے کو اُس کے پائیوں کے ساتھ جوڑا جاتا تھا تاکہ تختہ کھڑا رہے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 36

سیاق و سباق میں خروج 36:22 لنک