خروج 36:34 UGV

34 اُس نے تمام تختوں اور شہتیروں پر سونا چڑھایا۔ شہتیروں کو تختوں کے ساتھ لگانے کے لئے اُس نے سونے کے کڑے بنائے جو تختوں میں لگانے تھے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 36

سیاق و سباق میں خروج 36:34 لنک