خروج 36:37 UGV

37 بضلی ایل نے خیمے کے دروازے کے لئے بھی پردہ بنایا۔ وہ بھی باریک کتان اور نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے بنایا گیا، اور اُس پر کڑھائی کا کام کیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 36

سیاق و سباق میں خروج 36:37 لنک