خروج 37:23 UGV

23 بضلی ایل نے شمع دان کے لئے خالص سونے کے سات چراغ بنائے۔ اُس نے بتی کترنے کی قینچیاں اور جلتے کوئلے کے لئے چھوٹے برتن بھی خالص سونے سے بنائے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 37

سیاق و سباق میں خروج 37:23 لنک