خروج 37:7-8 UGV

7-8 پھر اُس نے دو کروبی فرشتے سونے سے گھڑ کر بنائے جو ڈھکنے کے دونوں سِروں پر کھڑے تھے۔ یہ دو فرشتے اور ڈھکنا ایک ہی ٹکڑے سے بنائے گئے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 37

سیاق و سباق میں خروج 37:7-8 لنک