خروج 38:21 UGV

21 ذیل میں اُس سامان کی فہرست ہے جو مقدِس کی تعمیر کے لئے استعمال ہوا۔ موسیٰ کے حکم پر امامِ اعظم ہارون کے بیٹے اِتمر نے لاویوں کی معرفت یہ فہرست تیار کی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 38

سیاق و سباق میں خروج 38:21 لنک