خروج 39:20 UGV

20 اب اُنہوں نے دو اَور کڑے بنا کر بالاپوش کی کندھوں والی پٹیوں پر لگائے۔ یہ بھی سامنے کی طرف لگے تھے لیکن نیچے، بالاپوش کے پٹکے کے اوپر ہی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 39

سیاق و سباق میں خروج 39:20 لنک