خروج 39:26 UGV

26 دامن میں انار اور گھنٹیاں باری باری لگائی گئیں۔ لازم تھا کہ ہارون خدمت کرنے کے لئے ہمیشہ یہ چوغہ پہنے۔ رب نے موسیٰ کو یہی حکم دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 39

سیاق و سباق میں خروج 39:26 لنک