خروج 4:1 UGV

1 موسیٰ نے اعتراض کیا، ”لیکن اسرائیلی نہ میری بات کا یقین کریں گے، نہ میری سنیں گے۔ وہ تو کہیں گے، ’رب تم پر ظاہر نہیں ہوا‘۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 4

سیاق و سباق میں خروج 4:1 لنک