خروج 4:23 UGV

23 مَیں تجھے بتا چکا ہوں کہ میرے بیٹے کو جانے دے تاکہ وہ میری عبادت کرے۔ اگر تُو میرے بیٹے کو جانے سے منع کرے تو مَیں تیرے پہلوٹھے کو جان سے مار دوں گا‘۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 4

سیاق و سباق میں خروج 4:23 لنک