خروج 4:25 UGV

25 یہ دیکھ کر صفورہ نے ایک تیز پتھر سے اپنے بیٹے کا ختنہ کیا اور کاٹے ہوئے حصے سے موسیٰ کے پیر چھوئے۔ اُس نے کہا، ”یقیناً تم میرے خونی دُولھا ہو۔“

پڑھیں مکمل باب خروج 4

سیاق و سباق میں خروج 4:25 لنک