خروج 40:29 UGV

29 باہر جا کر اُس نے جانوروں کو چڑھانے کی قربان گاہ خیمے کے دروازے کے سامنے رکھ دی۔ اُس پر اُس نے رب کی ہدایت کے عین مطابق بھسم ہونے والی قربانیاں اور غلہ کی نذریں چڑھائیں۔

پڑھیں مکمل باب خروج 40

سیاق و سباق میں خروج 40:29 لنک