خروج 40:33 UGV

33 آخر میں موسیٰ نے خیمہ، قربان گاہ اور چاردیواری کھڑی کر کے صحن کے دروازے کا پردہ لگا دیا۔ یوں موسیٰ نے مقدِس کی تعمیر مکمل کی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 40

سیاق و سباق میں خروج 40:33 لنک