خروج 40:4 UGV

4 اِس کے بعد مخصوص روٹیوں کی میز مُقدّس کمرے میں لا کر اُس پر تمام ضروری سامان رکھنا۔ اُس کمرے میں شمع دان بھی لے آنا اور اُس پر اُس کے چراغ رکھنا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 40

سیاق و سباق میں خروج 40:4 لنک