خروج 5:22 UGV

22 یہ سن کر موسیٰ رب کے پاس واپس آیا اور کہا، ”اے آقا، تُو نے اِس قوم سے ایسا بُرا سلوک کیوں کیا؟ کیا تُو نے اِسی مقصد سے مجھے یہاں بھیجا ہے؟

پڑھیں مکمل باب خروج 5

سیاق و سباق میں خروج 5:22 لنک