خروج 7:10 UGV

10 موسیٰ اور ہارون نے فرعون کے پاس جا کر ایسا ہی کیا۔ ہارون نے اپنی لاٹھی فرعون اور اُس کے عہدیداروں کے سامنے ڈال دی تو وہ سانپ بن گئی۔

پڑھیں مکمل باب خروج 7

سیاق و سباق میں خروج 7:10 لنک