خروج 7:20 UGV

20 چنانچہ موسیٰ اور ہارون نے فرعون اور اُس کے عہدیداروں کے سامنے اپنی لاٹھی اُٹھا کر دریائے نیل کے پانی پر ماری۔ اِس پر دریا کا سارا پانی خون میں بدل گیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 7

سیاق و سباق میں خروج 7:20 لنک