خروج 8:17 UGV

17 اُنہوں نے ایسا ہی کیا۔ ہارون نے اپنی لاٹھی سے زمین کی گرد کو مارا تو پورے ملک کی گرد جوؤں میں بدل گئی۔ اُن کے غول جانوروں اور آدمیوں پر چھا گئے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 8

سیاق و سباق میں خروج 8:17 لنک