خروج 8:24 UGV

24 رب نے ایسا ہی کیا۔ کاٹنے والی مکھیوں کے غول فرعون کے محل، اُس کے عہدیداروں کے گھروں اور پورے مصر میں پھیل گئے۔ ملک کا ستیاناس ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب خروج 8

سیاق و سباق میں خروج 8:24 لنک