خروج 9:29 UGV

29 موسیٰ نے فرعون سے کہا، ”مَیں شہر سے نکل کر دونوں ہاتھ رب کی طرف اُٹھا کر دعا کروں گا۔ پھر گرج اور اولے رُک جائیں گے اور آپ جان لیں گے کہ پوری دنیا رب کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب خروج 9

سیاق و سباق میں خروج 9:29 لنک