دانی ایل 1:17 UGV

17 اللہ نے اِن چار آدمیوں کو ادب اور حکمت کے ہر شعبے میں علم اور سمجھ عطا کی۔ نیز، دانیال ہر قسم کی رویا اور خواب کی تعبیر کر سکتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1

سیاق و سباق میں دانی ایل 1:17 لنک