دانی ایل 1:8 UGV

8 لیکن دانیال نے مصمم ارادہ کر لیا کہ مَیں اپنے آپ کو شاہی کھانا کھانے اور شاہی مَے پینے سے ناپاک نہیں کروں گا۔ اُس نے دربار کے اعلیٰ افسر سے اِن چیزوں سے پرہیز کرنے کی اجازت مانگی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1

سیاق و سباق میں دانی ایل 1:8 لنک