دانی ایل 10:20 UGV

20 اُس نے کہا، ”کیا تُو میرے آنے کا مقصد جانتا ہے؟ جلد ہی مَیں دوبارہ فارس کے سردار سے لڑنے چلا جاؤں گا۔ اور اُس سے نپٹنے کے بعد یونان کا سردار آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 10

سیاق و سباق میں دانی ایل 10:20 لنک