دانی ایل 11:5 UGV

5 جنوبی ملک کا بادشاہ تقویت پائے گا، لیکن اُس کا ایک افسر کہیں زیادہ طاقت ور ہو جائے گا، اُس کی حکومت کہیں زیادہ مضبوط ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 11

سیاق و سباق میں دانی ایل 11:5 لنک