دانی ایل 12:6 UGV

6 کتان سے ملبّس آدمی بہتے ہوئے پانی کے اوپر تھا۔ کناروں پر کھڑے آدمیوں میں سے ایک نے اُس سے پوچھا، ”اِن حیرت انگیز باتوں کی تکمیل تک مزید کتنی دیر لگے گی؟“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 12

سیاق و سباق میں دانی ایل 12:6 لنک