دانی ایل 2:25 UGV

25 یہ سن کر اریوک بھاگ کر دانیال کو بادشاہ کے حضور لے گیا۔ وہ بولا، ”مجھے یہوداہ کے جلاوطنوں میں سے ایک آدمی مل گیا جو بادشاہ کو خواب کا مطلب بتا سکتا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:25 لنک