دانی ایل 2:28 UGV

28 لیکن آسمان پر ایک خدا ہے جو بھیدوں کا مطلب انسان پر ظاہر کر دیتا ہے۔ اُسی نے نبوکدنضر بادشاہ کو دکھایا کہ آنے والے دنوں میں کیا کچھ پیش آئے گا۔ سوتے وقت آپ نے خواب میں رویا دیکھی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:28 لنک