دانی ایل 3:22 UGV

22 چونکہ بادشاہ نے بھٹی کو گرم کرنے پر خاص زور دیا تھا اِس لئے آگ اِتنی تیز ہوئی کہ جو فوجی سدرک، میسک اور عبدنجو کو لے کر بھٹی کے منہ تک چڑھ گئے وہ فوراً نذرِ آتش ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:22 لنک