دانی ایل 3:26 UGV

26 نبوکدنضر جلتی ہوئی بھٹی کے منہ کے قریب گیا اور پکارا، ”اے سدرک، میسک اور عبدنجو، اے اللہ تعالیٰ کے بندو، نکل آؤ! اِدھر آؤ۔“ تب سدرک، میسک اور عبدنجو آگ سے نکل آئے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 3

سیاق و سباق میں دانی ایل 3:26 لنک