دانی ایل 4:21 UGV

21 اُس کے پتے خوب صورت تھے، اور وہ بہت سا پھل لاتا تھا۔ اُس کے سائے میں جنگلی جانور پناہ لیتے، اُس کی شاخوں میں پرندے بسیرا کرتے تھے۔ ہر انسان و حیوان کو اُس سے خوراک ملتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:21 لنک