دانی ایل 4:30 UGV

30 تب وہ کہنے لگا، ”لو، یہ عظیم شہر دیکھو جو مَیں نے اپنی رہائش کے لئے تعمیر کیا ہے! یہ سب کچھ مَیں نے اپنی ہی زبردست قوت سے بنا لیا ہے تاکہ میری شان و شوکت مزید بڑھتی جائے۔“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:30 لنک