دانی ایل 4:5 UGV

5 لیکن ایک دن مَیں ایک خواب دیکھ کر بہت گھبرا گیا۔ مَیں پلنگ پر لیٹا ہوا تھا کہ اِتنی ہول ناک باتیں اور رویائیں میرے سامنے سے گزریں کہ مَیں ڈر گیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 4

سیاق و سباق میں دانی ایل 4:5 لنک