دانی ایل 8:11 UGV

11 وہ بڑھتے بڑھتے آسمانی فوج کے کمانڈر تک بھی پہنچ گیا اور اُسے اُن قربانیوں سے محروم کر دیا جو اُسے روزانہ پیش کی جاتی تھیں۔ ساتھ ساتھ سینگ نے اُس کے مقدِس کے مقام کو تباہ کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:11 لنک