دانی ایل 8:19 UGV

19 وہ بولا، ”مَیں تجھے سمجھا دیتا ہوں کہ اُس آخری زمانے میں کیا کچھ پیش آئے گا جب اللہ کا غضب نازل ہو گا۔ کیونکہ رویا کا تعلق آخری زمانے سے ہے۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:19 لنک