دانی ایل 8:24 UGV

24 وہ بہت طاقت ور ہو جائے گا، لیکن یہ اُس کی اپنی طاقت نہیں ہو گی۔ وہ حیرت انگیز بربادی کا باعث بنے گا، اور جو کچھ بھی کرے گا اُس میں کامیاب ہو گا۔ وہ زورآوروں اور مُقدّس قوم کو تباہ کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:24 لنک