دانی ایل 8:26 UGV

26 اے دانیال، شاموں اور صبحوں کے بارے میں جو رویا تجھ پر ظاہر ہوئی وہ سچی ہے۔ لیکن فی الحال اُسے پوشیدہ رکھ، کیونکہ یہ واقعات ابھی پیش نہیں آئیں گے بلکہ بہت دنوں کے گزر جانے کے بعد ہی۔“

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:26 لنک