دانی ایل 8:4 UGV

4 میری نظروں کے سامنے مینڈھا مغرب، شمال اور جنوب کی طرف سینگ مارنے لگا۔ نہ کوئی جانور اُس کا مقابلہ کر سکا، نہ کوئی اُس کے قابو سے بچا سکا۔ جو جی چاہے کرتا تھا اور ہوتے ہوتے بہت بڑا ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:4 لنک