دانی ایل 8:9 UGV

9 اُن کے ایک سینگ میں سے ایک اَور سینگ نکل آیا جو ابتدا میں چھوٹا تھا۔ لیکن وہ جنوب، مشرق اور خوب صورت ملک اسرائیل کی طرف بڑھتے بڑھتے بہت طاقت ور ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 8

سیاق و سباق میں دانی ایل 8:9 لنک