دانی ایل 9:20 UGV

20 یوں مَیں دعا کرتا اور اپنے اور اپنی قوم اسرائیل کے گناہوں کا اقرار کرتا گیا۔ مَیں خاص کر اپنے خدا کے مُقدّس پہاڑ یروشلم کے لئے رب اپنے خدا کے حضور فریاد کر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:20 لنک