دانی ایل 9:23 UGV

23 جوں ہی تُو دعا کرنے لگا تو اللہ نے جواب دیا، کیونکہ تُو اُس کی نظر میں گراں قدر ہے۔ مَیں تجھے یہ جواب سنانے آیا ہوں۔ اب دھیان سے رویا کو سمجھ لے!

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 9

سیاق و سباق میں دانی ایل 9:23 لنک