روت 2:23 UGV

23 چنانچہ روت جَو اور گندم کی کٹائی کے پورے موسم میں بوعز کی نوکرانیوں کے پاس جاتی اور بچی ہوئی بالیں چنتی۔ شام کو وہ اپنی ساس کے گھر واپس چلی جاتی تھی۔

پڑھیں مکمل باب روت 2

سیاق و سباق میں روت 2:23 لنک