زکریا 1:12 UGV

12 تب رب کا فرشتہ بولا، ”اے رب الافواج، اب تُو 70 سالوں سے یروشلم اور یہوداہ کی آبادیوں سے ناراض رہا ہے۔ تُو کب تک اُن پر رحم نہ کرے گا؟“

پڑھیں مکمل باب زکریا 1

سیاق و سباق میں زکریا 1:12 لنک