زکریا 1:17 UGV

17 مزید اعلان کر کہ رب الافواج فرماتا ہے، ’میرے شہروں میں دوبارہ کثرت کا مال پایا جائے گا۔ رب دوبارہ کوہِ صیون کو تسلی دے گا، دوبارہ یروشلم کو چن لے گا‘۔“

پڑھیں مکمل باب زکریا 1

سیاق و سباق میں زکریا 1:17 لنک