زکریا 1:9 UGV

9 جو فرشتہ مجھ سے بات کر رہا تھا اُس سے مَیں نے پوچھا، ”میرے آقا، اِن گھڑسواروں سے کیا مراد ہے؟“ اُس نے جواب دیا، ”مَیں تجھے اُن کا مطلب دکھاتا ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب زکریا 1

سیاق و سباق میں زکریا 1:9 لنک