زکریا 10:11 UGV

11 جب وہ مصیبت کے سمندر میں سے گزریں گے تو رب موجوں کو یوں مارے گا کہ سب کچھ پانی کی گہرائیوں تک خشک ہو جائے گا۔ اسور کا فخر خاک میں مل جائے گا، اور مصر کا شاہی عصا دُور ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 10

سیاق و سباق میں زکریا 10:11 لنک