زکریا 10:5 UGV

5 سب سورمے کی مانند ہوں گے جو لڑتے وقت دشمن کو گلی کے کچرے میں کچل دیں گے۔ رب الافواج اُن کے ساتھ ہو گا، اِس لئے وہ لڑ کر غالب آئیں گے۔ مخالف گھڑسواروں کی بڑی رُسوائی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 10

سیاق و سباق میں زکریا 10:5 لنک