زکریا 10:9 UGV

9 مَیں اُنہیں بیج کی طرح مختلف قوموں میں بو کر منتشر کر دوں گا، لیکن دُوردراز علاقوں میں وہ مجھے یاد کریں گے۔ اور ایک دن وہ اپنی اولاد سمیت بچ کر واپس آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب زکریا 10

سیاق و سباق میں زکریا 10:9 لنک